آن لائن گرافک کورس: داخلے شروع

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 05-03-2022
آن لائن گرافک کورس: داخلے شروع
آن لائن گرافک کورس: داخلے شروع

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

 آن لائن تعلیم کے ممتاز ادارہ Real Zeal Academy کے آن لائن گرافک کورس کے پانچویں بیچ میں داخلے مطلوب ہیں.

اس کورس میں آپ اردو/ انگریزی میں اشتہارات اور کارڈ وغیرہ بنانا، خوبصورت قسم کے واٹس ایپ اسٹیکرز تیار کرنا، ویڈیو ایڈٹ کے مختلف طریقے، اینی میشنز اور کیرکٹرز بنانا، ویڈیو میں سب ٹائٹل، بیک گراؤنڈ اور آواز ڈالنا، اسکرین ریکارڈ اور دیگر ایجوکیشنل ویڈیوز بنانا، یوٹیوب چینل بنانا اور ویڈیو اپلوڈ کرنا، تھمب نیل تیار کرنا اور یوٹیوب کی ویڈیوز پر تھمب نیل لگانا اور اس جیسی ڈھیر ساری چیزیں سیکھ سکیں گے۔

awazthevoice

ریل زیل اکیڈمی کا اشتہار

اس کے لیے آپ کے ہاتھ میں ایک اینڈُرائڈ فون اور آپ کا شوق چاہیے بس، اگر ویڈیو ایڈیٹنگ یا اشتہارات وغیرہ بنانے سے آپ کو دل چسپی ہے تو فورا ہم سے رابطہ کریں۔

داخلے کی آخری تاریخ 25/ مارچ 2022ء ہے ۔

مطلوبہ تعداد پوری ہوجانے کی صورت میں ہم داخلے سے معذور ہوں گے۔

عام طور ریل زیل اکیڈمی میں وقت سے پہلے ہی تعداد پوری ہوجاتی ہے۔ اس لیے آخری وقت کے انتظار میں نہ رہیں۔