ایسٹ کوسٹ ریلوے: اپرنٹس کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 12-02-2022
ایسٹ کوسٹ ریلوے: اپرنٹس کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب
ایسٹ کوسٹ ریلوے: اپرنٹس کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

ہندوستانی ریلوے نےایسٹ کوسٹ ریلوے کے تحت اپرنٹس کے عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار جو ان عہدوں کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ انڈین ریلوے کی سرکاری ویب سائٹ rrcbbs.org.in پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔ ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 7 مارچ ہے۔

پوسٹس کی تعداد: 756

اہم تاریخ

درخواست شروع کرنے کی تاریخ: 08 فروری 2022

درخواست کی آخری تاریخ: 07 مارچ 2022

قابلیت

امیدواروں کا تسلیم شدہ بورڈ سے کم از کم 50 فیصد نمبروں کے ساتھ دسویں جماعت پاس ہونا ضروری ہے۔اس کے ساتھ آئی ٹی آئی سرٹیفکیٹ بھی ہونا چاہیے۔

عمرکی حد: 15 اور 24 سال کے درمیان

درخواست کی فیس: 100 روپے

انتخاب کا عمل

امیدواروں کا انتخاب میرٹ لسٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ میرٹ لسٹ دسویں جماعت اور آئی ٹی آئی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر تیار کی جائے گی۔

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے مذکورہ لنک پر کلک کریں۔

آفیشل نوٹیفکیشن کے لیے مذکورہ لنک پر کلک کریں۔