ڈی آر ڈی او : 150 عہدوں کے لیے بھرتی

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 28-02-2022
ڈی آر ڈی او میں نکلی اپرنٹس کے عہدوں کے لیے بھرتی
ڈی آر ڈی او میں نکلی اپرنٹس کے عہدوں کے لیے بھرتی

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کے تحت - گیس ٹربائن ریسرچ اسٹیبلشمنٹ (GTRE) نے 150 آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔

ان سبھی کا تعلق گریجویٹ اپرنٹس ٹرینی، ڈپلومہ اپرنٹس ٹرینی اور آئی ٹی آئی اپرنٹس ٹرینی سے ہے۔ ان آسامیوں کے لیے 14 مارچ 2022 تک آن لائن درخواستیں دی جا سکتی ہیں۔ اس کے لیے آپ ڈی آر ڈی او(DRDO) کی آفیشل ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔

اہلیت کی ضروریات: آپ کو تجویز کردہ انجینئرنگ ٹریڈ میں B.E/B.Tech ہونا چاہیے۔ /بی کام /B.Sc / B.A / ڈپلومہ / ITI پاس ہونا چاہئے۔

 تنخواہ: گریجویٹ اپرنٹس (B.E./B.Tech./Eqvt.):9000 روپے ماہانہ

 ڈپلومہ اپرنٹس: روپے 8000 روپئے ماہانہ

آئی ٹی آئی اپرنٹس: روپے 7000 روپئے ماہانہ

عمر کی حد

کم از کم عمر: 18 سال

زیادہ سے زیادہ عمر (غیر محفوظ زمرہ - 27 سال ، اوبی سی 30 سال، ایس سی ایس ٹی:  32 سال ، پی ڈبلو ڈی: 37 سال

 اہم تاریخیں:

درخواست شروع کرنے کی تاریخ: 25 فروری 2022

درخواست دینے کی آخری تاریخ: 14 مارچ 2022

 اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

سرکاری نوٹیفکیشن کے لیے یہاں کلک کریں

سرکاری ویب سائٹ یہاں کلک کریں