سی بی ایس ای امتحان کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان 2 فروری کو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-01-2021
وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک
وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک

 

وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے کہا ہے کہ 10ویں اور12ویں کلاس کے سی بی ایس ای امتحان کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان 2 فروری کو کیا جائے گا۔ جنابنشنک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سی بی ایس ای سہودئے اسکول کمپلکسیز کے صدور اور سکریٹریوں کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے۔وزیر موصوف نے بتایا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے مقاصد حاصل کرنے کی خاطر سی بی ایس ای آنے والے سال میں 10 لاکھ ٹیچروں کو تربیت فراہم کرے گا