#England Vs India

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
ہنوستان اور وانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ
ہنوستان اور وانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ

 

احمدآباد ۔ ہنوستان اور وانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ کل دنیا میں سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوا ۔جس میں ایک لاکھ بتیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے۔نئے اسٹیڈیم میں بدھ کو شروع ہوئے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، مگر ان کا فیصلہ صحیح ثابت نہیں ہوا اور پوری انگلش ٹیم ایک سو بارہ رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ہندوستان کی طرف سے اکچھر پٹیل نے سب سے زیادہ چھے وکٹیں حاصل کیں، جواب میں ہندوستان کی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پرننانوے رن بنائےتھے پہلے دن کے میچ کے اختتام پر روہت شرما ستاون اور انجنکیا رہانے ایک رن پر ناٹ آؤٹ تھے۔دوسری اننگ میں بھی انگلینڈ کی حالت خراب ہے۔ دوسرے دن 70 رنوں پر سات وکٹ گر چکے ہیں۔