#Election

Story by  ایم فریدی | Posted by  AVT | 3 Years ago
انتخابی تاریخوں کا اعلان
انتخابی تاریخوں کا اعلان

 

 

نئی دہلی۔ ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے آج آسام ، کیرالہ ، تمل ناڈو ، مغربی بنگال اور پڈوچیری کی انتخابی تاریخوں کا اعلان کیا۔

آسام کے انتخابات تین مراحل میں ہوں گے، پولنگ 27 مارچ سے شروع ہوگی۔

پہلے مرحلہ پولنگ 27 مارچ ، دوسرا مرحلہ پولنگ یکم اپریل اور تیسرا مرحلہ پولنگ 6 اپریل کو

کیرل میں 6 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔2 مئی کو ووٹوں کی گنتی۔

۔ تامل ناڈو اسمبلی انتخابات 6 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں ہونگے۔

۔ چھ اپریل کو پڈوچیری اسمبلی انتخابات کے لئے ایک ہی مرحلے میں ہون گے۔

۔ مغربی بنگال میں 8 مرحلہ پولنگ 27 مارچ ، یکم اپریل ، 6 اپریل ، 10 اپریل ، 17 اپریل ، 22 اپریل ، 26 اپریل اور 29 اپریل کو