#Covid19Vaccine

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-02-2021
 جانسن اینڈ جانسن
جانسن اینڈ جانسن

 

 

کووڈ کی وبا کے بعد اب اس کا علاج تلاش کرنے کی جنگ جاری ہے۔ دنیا کے کئی ممالک اپنی اپنی ویکسین تیار کررہے ہیں ،جن میں بڑی بڑی کمپنیاں اپنا پورا تجربہ جھونک رہی ہیں۔ہر ویکسین کے تجربہ کی رپورٹ ایک نئی بحث چھیڑ رہی ہے۔اس کے سائڈ ایفیکٹ پر غور و خوص کیا جارہا ہے۔نئے راستہ تلاش کئے جارہے ہیں اور نئے تجربات ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں اب ایک نئی ویکسین سامنے آئی ہے۔جس کو مشہور امریکی کمبنی جانسن اینڈ جانسن نے تیار کیا ہے ۔جس کی خوبی یہ ہے کہ اس ویکسین کی ایک خوراک والی کووڈ 19 ویکسین محفوظ اور بیماری کی روک تھام کے لئے مؤثر ہے