نئی دہلی : پدم شری ایوارڈ یافتہ اور انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے سابق صدر ڈاکٹر کے کے اگروال کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ وہ 62 برس کے تھے ۔ مسٹر اگروال کے انتقال کی خبر ان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر دی گئی ہے۔
ویڈیوز