#Kishtwar

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-07-2021
خوفناک تباہی
خوفناک تباہی

 

 

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے کا واقعہ۔ چار لاشیں برآمد ، 40 تاحال لاپتہ۔ بچاو اور راحت کے کام جاری ہیں ۔دوسری جانب مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وہ حالات سے باخبر ہیں ۔انہوں نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے بارے میں جموں و کشمیر کے ایل جی اور ڈی جی پی سے بات کی ہے۔