#DilipKumar

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
#DilipKumar
#DilipKumar

 

 

مبئی :بالی ووڈ کے ممتاز اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا آج صبح انتقال ہوگیا۔دلیپ کمار پچلے کئی سال سے بیمار تھے جبکہ پچھلے چند ہفتے کے دوران کئی بار اسپتال میں داخل کئے گئے تھے۔چند دنوں قبل ہی انہیں اسپتال سے رخصت کیا گیا تھا۔ انہیں سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔ ان کی عمر ۹۸ سال تھی۔ بالی ووڈ پر سوگ چھا گیا ہے ۔ دلیپ کمار کو اداکاری کا ادارہمانا جاتا تھا جنہوں نے سات دہائیوں تک فلم بینوں کے دل و دماغ پر حکومت کی تھی۔ دلیپ کمار کے آفیشل ٹیوٹر اکاونٹ پر ان کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔